+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

General (Rtd) Qamar Javed Bajwa as an army officer

خدمت گار بابا شفیق ڈوگر سے 

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بحیثت آرمی آفیسر اور آرمی چیف توشہ خانہ سے کبھی کوئی تحفہ نہیں خریدا۔

اقدار کا پتہ یہاں سے چلتا ہے۔

غیر آئینی ساتھ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اور قائدین نے جنرل باجوہ کی جھوٹی کردار کشی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔۔۔۔

جنرل باجوہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کی مالک شخصیت ہیں۔