+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

Gangs involved in domestic theft

( خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر سے ) 

تھانہ نون پولیس ٹیم نے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث دو گینگز کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے نقدی، موبائل فون، ایل سی ڈیز، بیٹریاں و دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

#ICTP #OPS