+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

City Police Officer Syed Khalid

( خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر سے )

سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے نماز تراویح کے دوران سیکورٹی کے موثر انتظامات۔ پولیس افسران و جوان الرٹ ڈیوٹی سرانجام دےرہےہیں، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پولیس ڈیوٹیز چیک اوربریف کر رہے ھیں۔