Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan visited the outer premises
خدمت گار بابا محمد شفیق
ڈوگر سے
چیئرمین پاکستان تحریکِ
انصاف عمران خان کا اپنی رہاشگاہ زمان پارک کے بیرونی احاطے کا دورہ۔ عمران خان نے
شیلنگ کا جائزہ لیا اور کارکنان کی خیریت دریافت کی۔