+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

Anti-Corruption Sargodha has sentenced the contractor


سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھا نے خزانہ سرکار کولاکھوں روپے ٹیکہ لگانے والے ٹھیکیدار کو پانچ سال قید بامشقت اور 25لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

اینٹی کرپشن سرگودھا نے ملزم کے خلاف2016میں چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

ملزم سہیل شہزاد(ٹھیکیدار) پروپرائٹرM.S KSSبرادرز لاہور نے محکمہ صحت میانوالی میں جنریٹرزکی سپلائی میں 23لاکھ31ہزار2سو79روپے خردبرد کیے تھے۔