+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

Lal Bagh gang involved in robbery and street crime was arrested

( خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر سے ) 

صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی،

رابر ی اورسٹریٹ کرائم  کی وارداتوں میں ملوث لعل باغ گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،

مسروقہ رقم 55ہزار روپے ،09 موبائل فون، موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

 گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ لعل باغ اور معاذ اللہ شامل ہیں، 

ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے، ایس ایچ او 

 ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی صدرواہ پولیس کو شاباش، 

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان