+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us

District Police Officer

سرگودھا ( خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگرسے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی ہدایت پر پولیس کی جانب سے بسلسلہ نمازجمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات* 

سرگودھا نماز جمعہ کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مساجداور امام بارگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا ضلع بھر میں موجود اہم مساجداور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمان نے ڈیوٹی سرانجام دی

سرگودھا ایلیٹ فورس اور محافظ اسکواڈکے جوان اہم مساجداور اہم امام بارگاہوں کے اردگرد گشت کناں رہے

 سرگودھا ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے ٹریفک پولیس کے جوان بھی الرٹ رہے

سرگودھا نماز جمعہ میں شامل ہونے والے ہر شخص، گاڑی، موٹر سائیکل وغیرہ کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیاگیا

سرگودھا چیکنگ کے لئے اہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ اورمیٹل ڈیٹیکٹرکے استعمال کو بھی یقینی بنایا گیا 

سرگودھا مساجداور امام بارگاہوں پر پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا

سرگودھا ڈیوٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی پی او محمد فیصل کامران خود بھی فیلڈ میں موجود رہے۔