God helps those who help others
Stay safe and healthy. Please practice hand-washing and social distancing

میرا نام   دچنیوٹ کی رہائشی و سکونتی ہوں۔میری شادی کو تقریبا ۱۳ سال ہو گئے ہیں

سٹار ویلفئیر ویکلی نیوز پیپر مو دبانہ گزارش ہے کہ میرا نام   دچنیوٹ کی رہائشی و سکونتی ہوں۔میری شادی کو تقریبا ۱۳ سال ہو گئے ہیں اس دوران میرے دو بچے پیدا ہوئے میرے بڑے بیٹے کا نام محمد شاہ زینہے عمر تقریبا ۹ سال ہے اور بیٹی کا نا م ماہم دُختر عدنان لطیف ہے عمر تقریبا ۸ سال ہے میرے شوہر مجھے شادی کے دن سے بات بات پر مارتے تھے اور غصہ ہونا اُس کا روز کا معاملہ تھا ہم تقریبا ۲ سال اپنے سسرال کے ساتھ رہے پھر ہم علیحدہ ہو گئے میرے شوہر کا اپنا کاروبار ہے اور مہینہ کا ستر ہزار کماتے ہے اور مجھے خرچہ بھی دیتے تھے اور بچوں کو بھی۔مگر وہ دوسری خاتون سے باتیں کرتے تھے اور اُن کو گھر بھی لے کر آتا ہے اور جب میں منع کرتی تو مجھ پر تشدد کرتا اور مارتا پیٹتا تھا اب میں اس کی مار سے تنگ آچکی ہوں میری فیملی بھی اس قابل نہیں ہیں کہ مجھے اپنے گھر میں رکھ سکے۔ آپ کے ادارہ کے بارے میں چنیوٹ میں مجھے کچھ خاتون نے بتایا پھر میں نے فیصلہ کیا کہ میں سرگودھا اپنے بھائی کے گھر جاکر آپ سے بات کرو میں آپ کے ادارہ میں آئی ہوں اور خُود درخواست دے رہی ہوں اور مجھے میرے بچو ں کا خرچہ بھی لے کر دیا جائے۔تاکہ میرے بچوں کی تعلیم جاری رہ سکے اور میں سلائی کا کام جانتی ہوں اگر آپ کے ادارہ میں کوئی کام سلائی کے متعلق آتا ہے تو میں کرو گی تاکہ میری اور میرے بچوں کی مدد ہو جائے گی۔میرا بچہ ۳ کلاس کا سٹوڈنٹ ہے اور بچی ۲ کلاس کی سٹوڈنٹ ہے۔۸۸ جنوبی اپنے بھائی کے گھر آئی اور یہاں سے آپ کے ادارہ کے بارے میں بتایا۔ نوٹ: اس کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں جب تک اس کے بچوں کو خرچہ نہیں ملتا تب تک ادارہ اس کا خرچہ کریں گا  جس میں میڈم رفعت رانی، شرابیل شفیق ڈوگر، ایڈوکیٹ رانا بلال  اور زا ہد حسین شامل ہے۔ Any organization wishing to join our cause can join us by clicking here  Those willing to donate may click here Kidmatgar Baba Shafique Dogar President Star Welfare Organisation President Hawa Shelter home Mobile No :0300-9607123   (دعاگو:  خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر،میڈم رفعت رانی ) اپنے کاروبارکا اشتہار بنوانےاور چلوانے کے لئےکیبل،اخبارات،ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اور ویب سا ئٹ بنوانے کے لئے رابطہ کریںاپنی خبریں اس میل میں بھجوائے اور میل،فی میل نمائند گان بھی رابطہ کریں مکان،دوکان،،پلاٹ زرعی رقبہ،ہاسٹل رینٹ و خریدوفروخت نیا فرنیچر و پرانا و گھریلوسامان کی فروخت کامرکزسٹار میرج بیورو ہمارے پاس یتیم،بےسہارا خواتین کے علاوہ تمام برادریوں کے رشتے کرواے جاتے ہیے news@starwelfare.org www.starwelfare.org   اب خریداری ہوئی آسان موبائل پر صرف ایک کلک اور اپکی منتخب کردہ اشیاء آپکی دلیز پر تو دیر کس بات کی آئیں www.aaween.com سے خریدیں جہاں ملے آپکی ضروریات زندگی و روزمرہ کی اشیاء خوردونوش کی خریداری مارکیٹ سے کم پرائس سے اب آپ بنائیں اپنی زندگی آسان وہ بھی صرف ایک بار کی ممبرشپ سے اب آپکو مہنگی دوکانیں خریدنے کی ضرورت نہیں آئیں www.aaween.com پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اپکی پراڈکٹ کی فروخت شروع 03216001323

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *