God helps those who help others
Stay safe and healthy. Please practice hand-washing and social distancing

“بیٹی کو طاقتور بنانا ہے تو اسے ہنر بھی سکھانا ہے” انچارج سٹار ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کالج خواتین کو سلائی ،کڑھائی و کمپیوٹر کورسز کرواتے ہوئے

سٹار ووکیشن ٹریننگ کالج کا عزم شہری و دیہاتی خواتین و بچیوں کو ہنر سیکھا کر اپنے پائوں پر کھڑا کرنا !" سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن (پنجاب)و سٹار ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ آگاہی سیمینار برائے دیہی و شہری خواتین،بچیاں و طلبہ میڈم راحیلہ حناء انچارج (ایس وی ٹی ای) منعقد کیا گیا جو کہ زیر سرپرستی محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال منعقد کیا گیا۔ جس میں خواتین کو سلائی و کڑاھائی،کٹائی و کمپیوٹرکے مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں اور داخلے جاری ہیں جو خواتین بچیاں کورس کرنا چاہتی ہوں 3ماہ،6ماہ اور 1سال تک کے کورسز کروائے جا رہے ہیں جس میں سرٹفیکیٹ سند بھی تقسیم کئے جائیں گے۔ اس کی پنجاب بھر میں مختلف برانچ بھی بنائی جائیں گی جو خواتین ،بچیاں سلائی، کڑھائی،کٹائی و مختلف کمپیو ٹر کورسز بھی کروائے جاتے ہیں ۔داخلہ جاری ہیں ابھی داخلہ لینے کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر 03009607123 ایڈریس ہیڈ آفس :نئی آبادی کوٹفرید گلی نمبر 2 سرگودھا https://youtu.be/aMwwvURtJWg President Star Welfare Organization chairman DCC social welfare of NGO sargodha president pakistan cable opretor association sargodha senior voice president electronic media club sargodha Mohammad Shafique Doger.Ph #:  92321-6001323 info@starwelfare.org +92-48-3700160 09:00 AM   to 04:00 Pm www.starwelfare.org street 2 nai abadi kotfreed Sargodha Pakistan.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *