×
Electric coolers are urgently needed

گرمیوں کے موسم میں حوا شیلٹر ہوم میں الیکٹرک کولر کی اشد ضرورت# مخیر خضرات سے امداد کی اپیل # سٹآر ویلفیئر آگنائزیشن پنجاب (حوا شیلٹر ہوم )پناہ گاہ میں خواتین ،بچوں،بزگوں کے لئے الیکٹرک کولر کی اشد ضرورت ہے آپ سب سے تعاون کی اپیل ہے اگر کوئی اللہ کا بندہ خود سے خرید کر دیں ہم ایڈریس بتا دیں گے ۔


×

Notice!!

we improving user experience so be patience