میں ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن (پنجاب) کی مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے 10ہزار روپے سے
کاروبار شروع کروا دیا‘ میں اور میرا بیٹا اب اس کی بچت سے اپنا اور اپنی بیٹے کے اخراجات پورے کرونگی۔
اگر کوئی خاتون کاروبار کرنے کی خواہشمند ہے تو ادارہ میں رابطہ کرے