+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us
July 27, 2023 - BY Admin

Finding the missing girl and handing her over to her parents

سرگودھا: اپنوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری، گمشدہ بچی ڈھونڈ کر وارثان کےحوالے 



مورخہ 19 جولائی 2023 کو پولیس کو 5 سالہ ایمان فاطمہ کی گمشدگی کی اطلاع ملی جو اپنے چھوٹے بھائی کو ڈھونڈنے گئی اور خود راستہ بھٹک گئی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے بچی کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں دیں گمشدہ بچی کی تلاش میں روایتی طریقوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر  بھی استعمال کیا گیا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے  شہریوں کے تعاون سے بچی کو ڈھونڈ کر وارثان کے حوالے کر دیا گیا

 سرگودہا پولیس نے گمشدہ بچی والدین کو ملوا دی سٹارویلفیئرآرگنائزیشن حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ)ان کی تمام ٹیم کو مبارک پیش کرتے ہیں جنہوں نے ایک اچھا اقدام کیا بچی کو فوراً تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا ۔ڈی پی او

سرگودہا اورپولیس تحفظ مرکز سرگودہا کو اسپیشل مبارک باد پیش کرتے ہیں

پولیس اور عوام میں اعتماد بڑھ رہا ہے سرگودہا کی پولیس ایسے ہی اقدام کرتی رہے گی تو عوام کے مسائل حل ہو جائیں گے لائیو کھلی کچہری بھی ایک بہت بڑا اقدام ہے عوام کے مسائل حل ہونے پر ہم ڈی پی او سرگودہا کو مابرک باد پیش کرتے ہیں اس اُمید کے ساتھ جو 14 سالہ بچی رضوانہ پر جو ظلم ہوا ہے ڈی پی او سرگودہا سے اُمید کرتے ہیں اُس بچی کے والدین کو انصاف ضرور ملے گا۔

 اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

https://starwelfare.org/How-to-Donate/