+92 3009607123 info@starwelfare.org How to Donate Us
June 22, 2022 - BY Admin

اپیل برائے ڈونیشن علاج و معالجہ ،میڈیسن

اپیل برائے ڈونیشن علاج و معالجہ ،میڈیسن

ایک لڑکی جس کا نام علینا ہے عمر تقریباً 35 سال ہے ذہنی طور پر مفلوج ہے اس کے گھر والوں نے اس کی 3 شادیاں کیں ایک شوہر سے 2 بیٹیاں ہیں لیکن یہ اپنی ذہنی حالت کی وجہ سے کوئی بھی گھر آباد نہ کر سکی یہ گھر سے باہر نکل جاتی تھی پھر اس کے گھر والے اس کو جگہ جگہ تلاش کرتے تھے اس کے والدین فوت ہو چکے ہیں یہ صرف دو بنہیں ہیں ان کا کوئی بھائی نہیں ہے  جس کی وجہ سے اس کی بڑی بہن بھی پریشان تھی اس کی بڑی بہن شادی شدہ ہے وہ بھی اس کے اخراجات برداشت نہ کر سکتی تھی دوسری طرف اُس کے شوہر نے بھی اپنی بیوی کو کہہ دیا تھا اگر تم اپنی بہن کو رکھو گی تو میں تمہیں بھی طلا ق دے دونگا اس کی بہن کے 4 بچے ہیں وہ بھی کافی مجبور ہو کے ادارے میں آئی وہ اس کو گھر میں رکھ کے علاج نہیں کروا سکتی تھی وہ اپنے شوہر کے ہاتھوں مجبور ہے یہ ایک یتیم اور مسکین لڑکی ہے ادارہ میں یہ مورخہ 16/05/2022سے موجود ہے اس کی کفالت اورعلاج کے لئے ڈونیشن کی ضرورت ہے اس کا ماہانہ میڈیسن کا خرچ 30/سے 35 ہزار ہے اللہ کے بندے اس کار خیر میں ادارے کے ساتھ تعاون کریں اگر کوئی اپنے ہاتھ سے مدد کرنا چاہے تو وہ ادارے میں آ سکتا ہے 

ےہاتھ سے مدد کر سکتا ہےکوئی اللہ کا بندہ اس معصوم  کی مدد کر سکتا ہے تاکہ یہ بھی اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے گزار سکے ۔

اپنی حثیت کے مطابق اللہ کے نام پر ہر مہینے یا زیادہ سے زیادہ ،5000،1000،100،200،500کی مالی امداد کریں  

اپنے عطیات آن لائن آکاونٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن  میں جمع کروا سکتے ہیں

آکاونٹ نمبر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن  :0124201010018281    

ایزی پیسہ :03216001323        
جاز کیش :03009607123