×

Searching for heirs

سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن (پنجاب) حواء شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں موجود لاوارث خواتین کے انگلیوں کے نشانات اور انگھوں کے نشانا ت لئے گے عصمت اللہ انچارج تھم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان کے تمام نشانات لئے تاکہ ان لاوارث خواتین کے وارثان کا پتہ چل سکے یہ تمام خواتین عرصہ دراز سے ادارے میں موجود ہیں جہاں ان کو تمام سہولیات فراہم کی گی ہیں ادارے کی انتظامیہ نے ان کے وارثان کو تلاش کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی لیکن اب ان کے وارثان کو تلاش کرنے میں پنجاب پولیس کی مدد لی گی ہے جہاں ان کے فنگرپرنٹ لئے گے ہیں تاکہ ان کے وارثان کا پتہ چل سکے حوا شیلٹر ہوم میں موجود خواتین کے فنگر پرنٹ لیتے ہوئے

Lost and Found: A Silent Plea

On the afternoon of February 13, 2025, a distress call was received at Sargodha’s Sadar Police Station. The caller reported the presence of a young woman, seemingly between 23 and 27 years old, wandering alone in Chak No. 28 North. She was unable to speak, unable to remember, unable to explain where she had come from. Her vacant eyes held a silent plea for help.

Heirs Search

مورخہ 24/01/2025 سے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں موجود ہےاس کو سرگودہا تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے اے ایس آئی ساجد چھوڑ کر گے یہ شخص بول سکتا ہے لیکن گھر کا ایڈریس فون نمبر نہیں بتا سکتا وارثان کی تلاش جاری ہے۔ خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر اے ایس آئی ساجد صاحب سےاس شخص کے بارے میں معلومات لیتے ہوئے۔ اگر اسے کوئی جانتا ہے پہچانتا ہے تو دیئے گے نمبرز پر رابطہ کریں 03009607123

×

Notice!!

we improving user experience so be patience