سٹار ویلفیئر آرگنازئیشن پنجاب کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح اور کرسمس کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صفدراقبال پی آراوسرگودہا پولیس ،وجاہت حسین سرگودہا پولیس ، ریورنڈ فادر ڈیوڈ جان پیرش پریسٹ سینٹ فرانسس زیور پیرش ,طاہر نوید چوہدری سابقہ ایم پی اے,پادری خرم شہزاد،پادری نسیم امین پی سی پی مونا لیزا وی ایس او (پی ٹی ایم)پنجاب پولیس رانا خالد پنجاب پولیس،ماہی علی ٹرانس جینڈر ٹیچر، یونیورسٹی آف سرگودہا سے لیکچرار یونیورسٹی آف سرگودھاآمنہ طارق ،اقصی اسلم ،ریحانہ،محمد رفیق، خاورعباس ،قیصرحیسن، ،نوراسلم ،ساجد فاروق، ثمران الدین ،عمران علی سماویہ خان،ماہ نورصدیق سندھو،سنبل صدیق سندھو،طیبہ نور،عطرت بتول،خزیفہ ملک،لائبہ پرویز،اُم ایمن،خدیجہ،رفعت ،عنال بشیر،ربیعہ اکرام،ناقصحہ،علیشاء ریاض،عائشہ نور،رانیا ناصر،زوہیب سلاتی ، نسیم عباس خان آرٹ کونسل ،صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر،عاشر عدیل نائب صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب، رفعت رانی جنرل سیکرٹری پنجاب نےشرکت کی ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے قائداعظم کے افکار و نقائد کی تاحیات سیاسی جدوجہد اور اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے رہنما اصولوں پر روشنی ڈالی گئی،نظریات کو اجاگر اور فروغ دینے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا آخرمیں کرسمس کیک کٹنگ اور یونیورسٹی آف سرگودہا کے تمام طالبات میں اور تمام اداروں کے سربراہان میں سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کئے گے۔
Event Venue
Name
University Road ...SargodhaEvent Expired